کمپنی پروفائل

Company News

ہمارا وژن

  • اپنے صارفین کو مصنوعات اور خدمات کا اعلیٰ ترین معیار فراہم کرنے والا چینی کا ایک معروف پروڈیوسر بننا۔
  • طویل مدتی فراہمی کے لئے یقین دہانی کی رسائی کے ساتھ سب سے کم قیمت سپلائر بننا۔
  • حقیقی معنوں میں آمدنی میں مسلسل اضافہ۔
  • کمپنی کے سماجی اور ماحولیاتی شعبوں میں اہم کردار کو جاری رکھنے کے لئے انتہائی اخلاقی کمپنی اور معزز کارپوریٹ شہری بننا۔
  • ایک انتہائی حوصلہ افزاء اور پیشہ ورانہ تربیت یافتہ ورک فورس تیار کرنا جو جدت اور ترمیم کے ذریعے ترقی کریںگے۔
  • عزم،ایمانداری اور ٹیم ورک کے ذریعے برتری کے لئے جدوجہد کرنا۔

ہمارا مشن

ہمارا مشن، اپنے حصص یافتگان اور سرمایہ کاروں کو بہتر منافع، صارفین کو معیاری مصنوعات کی فراہمی، زرعی شعبے کو فروغ دینے، اپنے ملازمین کو کام کی جگہ محفوظ اور دوستانہ ماحول فراہم کرنے والی ایک متحرک، منافع بخش اور ترقی پذیر کمپنی بننا اور تمام گنے کی کاشت اور دیگر منسلکہ کاروبار کے لئے ایک قابل اعتماد پارٹنر کے طور پر کمپنی کو روشناس کروانا۔


Company Profile

کمپنی پروفائل

You can see brief History of Husein Sugar Mills limited, get knowledge about our founder members and their efforts, can see the information about our senior staff

مزید جانیئے

Investor Information

سرمایہ کاروں کے لئے معلومات

You can see all the information related to Investors , Share-Holders and Other Interested concerns.

مزید جانیئے

Investor Relations

رابطہ کار

جناب خالد محمود
کمپنی سیکریٹری
A-30 E/1 ، پرانا ایف سی سی گلبرگ ۳، لاہور
فون : 35762089-042 - 35762090-042
فیکس : 35712680-042
سی میل : info@huseinsugarmills.com